Location: Saudi Arabia
جیسا کہ آپ تمام لوگوں کو معلوم ہے کہ سعودی عرب میں نوکری حاصل کرنا ایسا ہی ہے جیسے کہ صحرا میں پانی تلاش کرنا اور اگر اتفاق سے مل بھی جائے تو زیادہ عرصے تک قائم نہیں رہتی ۔ا کیوں کہ کمپنی کے مالکان صرف آپنی ذات کے لیے سوچتے ہیں ۔ان کو کسی سے کوئی غرض نہیں ہوتی ۔ایسا ہی ایک واقعہ میرے ایک دوست کے ساتھ پیش آیا ۔اس کی کمپنی نے اس کے ساتھ دھوکا کیا اور اس کو بلیک میل کرتے تھے-وہ اپنے ملک سے چند پیسے کمانے کے لیے آیا تھا آپنے بیوی بچوں کو چھوڑ کر ٘پردیس میں۔
کمپنی کے افسران جن کے نام یہ ہیں کاشف بٹ محمد غلام بٹ ۔ محمد عطیہ – سعادت رضا حسین رضوی۔ اور میرے بھائیوں رزق تو اللہ کی ذات نے دینا ہے کوشش ضرور کرنی چاہیے لیکن مناسب کمپنی دھیک کے۔کمپنی
کا نام یہ ہے PORT SERVICES AND STORAGES COMPANY’S ! میرے معزز بھائیوں اسلام وعلیکم اور نہ صرف اس غریب کے ساتھدھوکا کیا بالکہ کافی کمپنیوں کے ساتھ دھوکا کیا یہ لوگوں کو لالچ دے کر انکو نوکری کی بات بتا کر لوٹ رہے تھے ۔انہو نے کافی لوگوں کے پیسے لے رکھے ہیں جو اب تک واپس نہیں کئیے گئے ہیں ۔میری آپ تمام لوگوں سے گذارش ہے کہ اس کمپنی میں ہرگز نوکری کے لیے اپنے ذاتی کاغذات نہ دیں ۔ورنہ آپ کے پاس سوائے پچتھانے کے کچھ ہات نہیں آئےگا ۔
ِخدا ہم سب کو اپنی امان میں رکھے
[ Apply at: [javascript protected email address] ]